یورپین سٹاک مار کیٹس میں مندی
یورپین سٹاک مار کیٹس میں گزشتہ روز مندی رہی ، مشرق وسطٰی میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے بی جی آئل فرم کا آپریشن تعطل کا شکار ہے ،
لندن (رائٹرز )جس کی وجہ سے یور پین سٹاک مارکیٹ میں اس کے حصص کی قیمتوں سب سے زیادہ کمی ہو گئی ہے ، جس کا مارکیٹ پر منفی اثر پڑا ہے ۔ تا ہم ایشین سٹاک مارکیٹوں میں تیزی رہی ، ٹوکیو، سڈنی ، شنگھائی سٹاک مارکیٹ کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ۔