’’ کیا موٹرز‘‘کے خالص منافع میں کمی
جنوبی کوریا کی کار ساز کمپنی ‘‘ کیا موٹرز’’ کے خالص منافع میں رواں سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران 27.2فیصد کی کمی ہوئی۔ کیا موٹرز حکام کے جاری بیان کے
سیئول(اے پی پی) مطابق کمپنی نے رواں سال جولائی سے ستمبر کے دوران 657ارب وان کا خالص منافع حاصل کیا جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ میں کیا موٹرز کو 903وان کا خالص منافع حاصل ہوا تھا۔