بہاریہ مونگ کی کاشت کیلئے بیج کی شرح 10 سے 12کلو فی ایکڑ رکھی جائے

بہاریہ مونگ کی کاشت کیلئے بیج کی شرح  10 سے 12کلو فی ایکڑ رکھی جائے

ماہرین زراعت نے کہاہے کہ بہاریہ مو نگ کی کاشت کیلئے بیج کی شرح 10 سے 12 کلو گرام فی ایکڑ رکھی جائے اور جس کھیت میں مونگ پہلی بار کاشت

قصور(اے پی پی ) ماہرین زراعت نے کہاہے کہ بہاریہ مو نگ کی کاشت کیلئے بیج کی شرح 10 سے 12 کلو گرام فی ایکڑ رکھی جائے اور جس کھیت میں مونگ پہلی بار کاشت کی جائے وہاں بیج کو جراثیمی ٹیکہ لگانے کا بھی خیال رکھا جائے ، مونگ کی کاشت کاموزوں ترین وقت 15مارچ تک ہوتاہے تاہم30مارچ تک بھی کاشت کیاجاسکتاہے ، آبپاش علاقوں میں منظورشدہ اقسام نیاب مونگ 2006، ازری مونگ 2006، نیاب مونگ 2011 بارانی علاقوں میں چکوال ایم 6کاشت کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں