Honor نے بھرپور سیلفی کیلئے Honor 10 Lite کیمرہ متعارف کروادیا
Honor نے بھرپور سیلفی کیلئے Honor 10 Lite معہ 24 MP AL فرنٹ کیمرہ مناسب قیمت میں متعارف کروادیاہے
کراچی (پ ر)۔ Al Powered 24 MP کیمرے اور فلیگ شپ گریڈ کی تخصیص کے ساتھ Honor 10 Lite غیرمعمولی سیلفی کیلئے بہترین ہے ، یہ کم روشنی میں بہترین رزلٹ دیتا ہے ۔