ا یٹین کی رئیل اسٹیٹ ایکسپو میں پریمیئم پراڈکٹس کی نمائش

ا یٹین کی رئیل اسٹیٹ ایکسپو  میں پریمیئم پراڈکٹس کی نمائش

عالمی معیار کا طرززندگی فراہم کرنے وا لے ادارے ا یٹین نے زمین ایکسپو کراچی میں ٹائٹینیم سپانسر کے طور پر شرکت کی جو کراچی ایکسپو سنٹر میں منعقد ہوئی۔

لاہور(سٹاف رپورٹر) ایٹین نے کراچی میں اپنے 2ارب ڈالرز کے پراجیکٹ کی نمائش کی۔مصر میں قائم اورا ڈویلپرز اورسیف گروپ اور پاکستان میں کوہستان بلڈرزکے مشترکہ منصوبے ، ایٹین نے اپنی مکمل پراڈکٹ لائن کی نمائش کی جس میں پرتعیش ولاز، خوبصورت اپارٹمنٹ کمپلیکسز ، ریٹیل ہب، بزنس کمپلیکس اور پراجیکٹ کے ماسٹر پلان کے بارے میں عمومی معلومات شامل تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں