فوجی سیمنٹ کا بورڈ اجلاس7ستمبر کو طلب

فوجی سیمنٹ کا بورڈ  اجلاس7ستمبر کو طلب

فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈکا بورڈ اجلاس7ستمبرکو طلب کرلیا گیا جس میں30جون2020کو ختم ہونے والے مالی سال کے نتائج و کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا

کراچی(بزنس رپورٹر)کمپنی نے 1تا7ستمبر2020کے دورانیے کو کلوزنگ پیریڈ ڈکلیئر کیا ہے ،لہٰذا اس دوران کمپنی کے سی ای او،ڈائریکٹر اور کوئی بھی ایگزیکٹو براہ راست یا بلاواسطہ حصص کی لین دین نہیں کرسکیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں