او ایل ایکس کا کاروباری اداروں کیلئے اشتہاری ٹول متعارف

او ایل ایکس کا کاروباری اداروں  کیلئے اشتہاری ٹول متعارف

پاکستان کی نمبر ایک مارکیٹ پلیس او ایل ایکس نے ملک میں چھوٹے اور درمیانی کاروبار کی معاونت کے لئے نیا اشتہاری ٹول متعارف کرادیا ہے

کراچی (پ ر) جس کے ذریعے وہ اپنی آن لائن مارکیٹنگ کیمپینز کے پلان اور ان پر عمل درآمد بہترین انداز سے کرسکیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں