پاک قطر تکافل گروپ کو 225 ملین روپے کا قبل از ٹیکس منافع

پاک قطر تکافل گروپ کو 225 ملین روپے کا قبل از ٹیکس منافع

پاک قطر تکافل گروپ نے 31دسمبر 2020کو ختم ہونے والے سال میں 225ملین روپے قبل از ٹیکس منافع کا اعلان کیا ہے

کراچی(بزنس رپورٹر ) بورڈ نے پاک قطر فیملی تکافل اور پاک قطر جنرل تکافل کے مالیاتی نتائج کی منظوری دی ہے ۔ پاک قطر تکافل گروپ نے 8.56ارب روپے کا مجموعی ٹرن اوور حاصل کیا۔ گروپ نے سال 2020میں 182.6ملین کا بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا جبکہ شرکاء تکافل فنڈ نے 113ملین روپے کا خالص مستحکم سرپلس حاصل کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں