مرکنٹائل ایکسچینج میں 20.8 ارب کے 18590سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 20.8 ارب کے 18590سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 20.8 ارب روپے کے سودے ہوئے

کراچی(بزنس رپورٹر) سودوں کی مجموعی تعداد18590رہی ، زیادہ سود ے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 6.404ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 5.912 ارب روپے اور این ایس ڈی کیو 100کے سودوں کی مالیت 3.137 ارب روپے رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں