چین:پلاسٹک انڈسٹری کے منافع میں دہرے ہندسوں کا اضافہ

چین:پلاسٹک انڈسٹری کے منافع میں دہرے ہندسوں کا اضافہ

چین میں پلاسٹک انڈسٹری کی رواں سال کی پہلی ششماہی میں کارکردگی مستحکم رہی ہے

بیجنگ (شِنہوا)مشترکہ منافع اور آمدنی میں دہرے ہندسوں کا اضافہ ہوا ہے ۔ وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اعدادوشمار کے مطابق پلاسٹک کی مصنوعات بنانے والے اداروں نے اس عرصے میں57ارب47کروڑ یوآن (تقریباً 8ارب 84 کروڑ امریکی ڈالر) کا منافع حاصل کیا جو گزشتہ سال سے 16.6 فیصد زیادہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں