مرکنٹائل ایکسچینج: 9ارب کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج: 9ارب کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 9.8 ارب روپے کے سودے ہوئے

کراچی(بزنس رپورٹر) گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 9842 رہی ، زیادہ سودے کرنسیز بذریعہ کوٹس کے ہوئے جن کی مالیت 2.373ارب روپے رہی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں