عید میلاد النبیؐ، اسٹیٹ بینک کل بند رہے گا

عید میلاد النبیؐ، اسٹیٹ  بینک کل بند رہے گا

حکومت پاکستان کی جانب سے منگل(کل)کو 12ربیع الاول کی عام تعطیل کے باعث اسٹیٹ بینک و دیگر مالیاتی ادارے اور اسٹاک ایکسچینج بند رہیں گے

کراچی(بزنس رپورٹر)حکومت پاکستان کی جانب سے منگل(کل)کو 12ربیع الاول کی عام تعطیل کے باعث اسٹیٹ بینک و دیگر مالیاتی ادارے اور اسٹاک ایکسچینج بند رہیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں