افریقی ڈیسک قائم کی جائیں،یو بی جی

افریقی ڈیسک قائم کی جائیں،یو بی جی

کراچی (بزنس رپورٹر)یو بی جی کے صدر زبیرطفیل نے کہا کہ پاکستان بھر کی تمام تجارتی تنظیموں، ٹریڈ باڈیز کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے دفاتر میں افریقی ڈیسک قائم کریں تاکہ صنعتکاروں کو افریقی خطے کے مواقع کو تلاش کرنے اور ان سے استفادہ حاصل کرنے میں مدد ملے ۔

یو بی جی کے صدر زبیرطفیل نے کہا کہ پاکستان بھر کی تمام تجارتی تنظیموں، ٹریڈ باڈیز کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے دفاتر میں افریقی ڈیسک قائم کریں تاکہ صنعتکاروں کو افریقی خطے کے مواقع کو تلاش کرنے اور ان سے استفادہ حاصل کرنے میں مدد ملے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں