عاصم محمود کی لڑکیوں کے جہیز اور دیگر اخراجات کیخلاف مہم

 عاصم محمود کی لڑکیوں کے جہیز اور دیگر اخراجات کیخلاف مہم

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکار عاصم محمود نے شادی میں لڑکیوں کے جہیز اور دیگر اخراجات روکنے کیلئے آواز بلند کردی۔۔۔

 انسٹاگرام پر اپنی پوسٹوں میں ایک لڑکی کے گھر والوں کا حال بیان کرتے ہوئے بتایا کہ بیٹی کی شادی پر لڑکی والوں کو 30 لاکھ کا جہیز، پانچ لاکھ کا کھانا، دلہا کی گھڑی، انگوٹھی، ولیمے کے دن کا ناشتہ، بیٹی کے ساتھ سسرالیوں کے کپڑے بھیجنا پڑتے ہیں۔ عاصم محمود نے ان تمام اخراجات کا تذکرہ کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ ‘بیٹی ہے یا پھر کوئی سزا؟’

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں