بینک اے بی سی کا Temenos اور NdcTech سے اشتراک

بینک اے بی سی کا Temenos اور NdcTech سے اشتراک

کراچی (بزنس رپورٹر)بینک اے بی سی نے Temenos اور NdcTech کے ساتھاپنے ریٹیل، کارپوریٹ اور ہول سیل بزنسز کیلئے بنیادی بینکنگ نظام میں تبدیلی لانے اور۔۔۔

 اس کے ذیلی ادارے ila Bank کو ترقی دینے کیلئے معاہدے پر دستخط کیے ہیں جو کلاؤڈ پر Temenos کے بنیادی بینکنگ پلیٹ فارم کے ساتھ MENA کے خطے کا تیزی سے ابھرتا ہوا واحد ڈیجیٹل موبائل واحد بینک ہے ۔تنظیم نو کے اس منصوبے کوNdcTech (سسٹمز لمیٹڈ کی کمپنی)کے ذریعے لاگو کیا جائے گا۔ بینک اے بی سی اپنے کور بینکنگ سسٹمز کو دنیا بھر کے پندرہ ممالک کی 25 مارکیٹوں میں کسٹمرز سروسز نیٹ ورک کو Temenosپلیٹ فارم کے ساتھ بدل دے گا۔ NdcTechبینک اے بی سی کو کلاؤڈ پر بغیر کسی رکاوٹ کے اپنے آپریشنز چلانے کیلئے تمام سروسز بھی فراہم کریگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں