ایم ڈی پی ایس او کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع

کراچی(بزنس رپورٹر)حکومت نے پی ایس اوکے منیجنگ ڈائریکٹر و چیف ایگزیکٹو آفیسر سید محمد طحہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی ۔ترجمان کے مطابق ایم ڈی کی مدت ملازمت میں3سال کی توسیع کا دورانیہ 26 فروری 2023 سے شمار ہوگا۔
حکومت نے پی ایس اوکے منیجنگ ڈائریکٹر و چیف ایگزیکٹو آفیسر سید محمد طحہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی ۔ترجمان کے مطابق ایم ڈی کی مدت ملازمت میں3سال کی توسیع کا دورانیہ 26 فروری 2023 سے شمار ہوگا۔