عامر ایچ شیرازی اٹلس ہونڈا کے چیئرمین منتخب

عامر ایچ شیرازی اٹلس ہونڈا  کے چیئرمین منتخب

کراچی(بزنس رپورٹر) عامر ایچ شیرازی کواٹلس ہونڈا کا نیا چیئرمین منتخب کرلیا ۔کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اجلاس میں عامر شیرازی کو 3سال کی مدت کیلئے کمپنی کا چیئر مین منتخب کرنے کی منظوری دی۔

 عامر ایچ شیرازی کواٹلس ہونڈا کا نیا چیئرمین منتخب کرلیا ۔کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اجلاس میں عامر شیرازی کو 3سال کی مدت کیلئے کمپنی کا چیئر مین منتخب کرنے کی منظوری دی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں