مرکنٹائل ایکسچینج میں 17.2 ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 17.2 ارب روپے کے سودے

کراچی(بزنس رپورٹر)مرکنٹائل ایکس چینج میں 17.2ارب روپے کے سودے ہوئے ۔گزشتہ روزپی ایم ای ایکس کی۔۔

رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد13518رہی۔ زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 7.650 ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 5.239 ارب روپے ریکارڈکی گئی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں