تھری اورفورجی صارفین کی تعدادمیں کمی

تھری اورفورجی  صارفین کی تعدادمیں کمی

اسلام آباد (نمائندہ دنیا )پاکستان میں تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد میں کمی ہو گئی۔ تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد مارچ کے۔۔

آخر تک124.85ملین تھی جواپریل میں کم ہو کر 12.29 ملین ہوگئی ۔ پی ٹی اے ذرائع کے مطابق پاکستان میں سیلولر صارفین کی تعداد مارچ کے آخر تک 194.12 ملین تھی جوکہ اپریل کے آخر تک کم ہو کر192.60ملین ہوگئی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں