مرکنٹائل ایکسچینج : 17ارب کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج : 17ارب کے سودے

کراچی(بزنس رپورٹر)مرکنٹائل ایکسچینج میں 17.5ارب روپے کے سودے ہوئے ۔ سودوں کی مجموعی تعداد16720رہی ۔ زیادہ سودے سونے کے ہوئے۔۔

 جن کی مالیت 8.513 ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 4.489 ارب روپے اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.496 ارب روپے رہی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں