چائے کی درآمدات میں 39 فیصد اضافہ ریکارڈ

چائے کی درآمدات میں 39 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(اے پی پی)چائے کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیا۔

اسٹیٹ بینک اورادارہ شماریات کے مطابق پہلے 8 ماہ میں چائے کی درآمدات پر 480.81 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہواجو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 39 فیصدزیادہ ہے ۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں چائے کی درآمدات 346.80 ملین ڈالرکازرمبادلہ خرچ ہواتھا۔فروری 2024 میں چائے کی درآمدات پر45.20 ملین ڈالرکازرمبادلہ خرچ ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...