فرنٹ رننگ کے الزام میں 2 افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ

فرنٹ رننگ کے الزام میں 2  افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے فرنٹ رننگ کے الزام میں 2 افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرادیا۔

 تفصیلات کے مطابق ایس ای سی پی نے بتایا کہ دونوں افراد ادارے کے ساتھ مل کرحصص کی ٹریڈنگ کی فرنٹ رننگ میں ملوث تھے ۔ کرمنل کیس کراچی کی بینکوں کی خصوصی عدالت میں درج کرواگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں