ایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے تعلقات کا نیا دور شروع ہوگا، فرازالرحمان

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے تعلقات کا نیا دور شروع ہوگا، فرازالرحمان

کراچی(آن لائن)پاکستان بزنس گروپ کے بانی و چیئرمین فرازالرحمان نے پاک ایران تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک لے جانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے دوطرفہ تعلقات کا نیا دور شروع ہوگا۔

 اپنے ایک بیان میں فرازالرحمان نے کہا کہ اس وقت ایران کی پاکستان کو برآمدات کا حجم 1.448 بلین ڈالر ہے جب کہ پاکستان کی ایران کو برآمدات 842 ملین ڈالر ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں