سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ،میاں زاہد

سرمایہ کاری کا ماحول بہتر  بنانا ضروری ،میاں زاہد

کراچی (این این آئی)چیئرمین نیشنل بزنس گروپ میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے پے در پہ سرمایہ کاری وفود کا آنا حکومت اور۔

 ایس آئی ایف سی کی بڑی کامیابی ہے ۔ اگرملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتربنایا جائے توغیرملکی سرمایہ کاروں کو بلانا نہیں پڑے گا بلکہ وہ خود پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں