آئی ٹی برآمدات میں 41 فیصد اضافہ ریکارڈ

آئی ٹی برآمدات میں  41 فیصد اضافہ ریکارڈ

لاہور(این این آئی) رواں سال مئی میں آئی ٹی برآمدات میں 41 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

مئی 2024 میں آئی ٹی کی برآمدات 41 فیصد سے بڑھ کر 33 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہیں جبکہ مئی 2023 میں یہ برآمدات 23 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہی تھیں۔رواں مالی سال جولائی سے مئی آئی ٹی برآمدات میں 23 فیصد اضافہ ہوا۔رواں مالی سال جولائی سے مئی آئی ٹی برآمدات 2 ارب 92 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں