پہلی بار پیازکی ایکسپورٹ 210 ملین ڈالر سے تجاوز

پہلی بار پیازکی ایکسپورٹ 210 ملین ڈالر سے تجاوز

فیصل آباد(آئی این پی)پاکستان سے ملکی تاریخ میں پہلی بار پیاز کی ایکسپورٹ 210 ملین ڈالر سے بھی تجاوز کرگئی جبکہ رواں برس کے اختتام تک مذکورہ ایکسپورٹ 250 ملین ڈالر تک پہنچ جائے گی جو ایک ریکارڈ ہے۔

پاکستان فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے بتایا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بارپیاز کی برآمد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے جو تاریخ میں پھل اور سبزیوں سمیت کسی بھی پراڈکٹ کی برآمدات میں سب سے زیادہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں