صنعت و تجارت کی تباہی کی بنیاد آئی پی پیز معاہدہ قرار

صنعت و تجارت کی تباہی کی  بنیاد آئی پی پیز معاہدہ قرار

شاور(این این آئی)مرکزی نائب صدر پاکستان بزنس فورم احمد جواد نے آئی پی پیز کو ملک کی معیشت،ْ کاروبار اور۔

 صنعت کیلئے ناسور قرار دیتے ہوئے حکومت سے آئی پی پیزکے معاہدوں کو فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ بجلی و گیس کے نیٹ ایکسپورٹرز اور اضافی پیداوار ہونے کے باوجود خیبر پختونخوا سے بڑے صوبوں کے برابر بجلی و گیس کے ریٹس وصول کئے جا رہے ہیں جو کہ دہشت گردی سے متاثرہ صوبے کی عوام اور تاجربرادری کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں