ہیڈ قادر آ باد پر دریائے چناب سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد
علی پور چٹھہ‘وزیر آ باد(تحصیل رپورٹر‘ڈسٹرکٹ رپورٹر)ہیڈ قادر آ باد کے مقام پر دریائے چناب سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہو ئی ، پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال وزیر آباد منتقل کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق خاتون کی عمر تقریباً 30 سال ہے جس کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔
ہیڈ قادر آ باد کے مقام پر دریائے چناب سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہو ئی ، پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال وزیر آباد منتقل کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق خاتون کی عمر تقریباً 30 سال ہے جس کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔