لاہور :گھریلو جھگڑے پر سوتیلی ماں نے 6 سالہ بچی کو قتل کر دیا

لاہور :گھریلو جھگڑے پر سوتیلی  ماں نے 6 سالہ بچی کو قتل کر دیا

لاہور (اے پی پی)لاہور میں گھریلو جھگڑے پر سوتیلی ماں نے 6 سالہ بچی کو گلہ دبا کر قتل کر دیا۔

 قتل کا مقدمہ ملزمہ کے خلاف والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔ملزمہ پولیس کی حراست میں ہے ۔بچی کے والد عابد نے ڈیڑھ سال قبل ملزمہ سے دوسری شادی کی تھی۔پولیس کے مطابق لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں