حافظ آباد:ڈاکوئوں کی موٹر سائیکل سوار فائرنگ ، رقم اور فون لوٹ لیا

حافظ آباد:ڈاکوئوں کی موٹر سائیکل  سوار فائرنگ ، رقم اور فون لوٹ لیا

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )شہر میں مسجد سید شبیر شاہؒ کے قریب چند دن کے دورن ڈکیتی کی تیسری واردات ہو ئی ‘ 3ڈاکو ئوں نے شہری پر فائرنگ کرکے اسکی موٹر سائیکل کا ٹائر پھاڑ دیا اور بعدازاں اس سے موبائل فونز اور ہزاروں روپے لوٹ کر فرارہوگئے ۔

 محلہ اختر ٹاؤن کا رہائشی محمد آصف موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ ڈاکو ئوں نے روکنے کی کوشش کی تو موٹر سائیکل دوڑادی جس پر ڈاکوئوں نے فائرنگ کر دی ، سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں