بٹ کوائن کی قیمت 61ہزار128ڈالر ہو گئی
ماسکو(این این آئی)معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک بار پھر 61,128 ڈالر تک پہنچ گئی۔
غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ بائنانس پلیٹ فارم ٹریڈنگ ڈیٹا کے مطابق جمعہ کو ٹریڈنگ سیشن کے دوران بٹ کوائن کی قیمت10.3 فیصد اضافے کے ساتھ 61,128 ہو گئی۔