زیرگردش کرنسی کے حجم، زروسیع اوربینکوں کے ڈپازٹس میں کمی

زیرگردش کرنسی کے حجم، زروسیع اوربینکوں کے ڈپازٹس میں کمی

اسلام آباد(اے پی پی)زیرگردش کرنسی کے حجم، زروسیع (ایم ٹو)اوربینکوں کے ڈپازٹس میں ہفتہ واربنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 18اکتوبرکوختم ہونے والے ہفتے کے اختتام پرزیرگردش کرنسی کاحجم 9106ارب روپے ریکارڈکیاگیا جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.1فیصدکم ہے،جاری مالی سال کے آغازسے لیکراب تک زیرگردش کرنسی کے حجم میں مجموعی طورپر0.5فیصدکی کمی ہوئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں