سونا مزید 300روپے سستا

 سونا مزید 300روپے سستا

کراچی(آن لائن)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہو گیا۔ہفتہ کو ایک تولہ سونا 300 روپے کم ہو کر2لاکھ74ہزار400روپے ہو گیا۔

 اسی طرح 257 روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 254روپے ہو گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں 3 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا2632ڈالرپر آگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں