لاہور:نوجوانوں کو روزگار کیلئے 10 لاکھ تک قرضہ دینے کا فیصلہ

لاہور:نوجوانوں کو روزگار کیلئے  10 لاکھ تک قرضہ دینے کا فیصلہ

لاہور(بزنس ڈیسک) وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں چھوٹے کاروبار کیلئے کاروبار کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

 وزیراعلیٰ کی زیر صدرت اجلاس میں میڈیم کاروبار کے لئے چیف منسٹر آسان کاروبار فنانسنگ اسکیم پر اتفاقِ کیا گیا۔ بزنس کارڈ اسکیم کے تحت ایک سے 10 لاکھ روپے تک قرضہ دیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں