خسارہ کرنے والے اداروں کی نجکاری کی جائے ،چوہدری خالد محمود

 خسارہ کرنے والے اداروں کی نجکاری کی جائے ،چوہدری خالد محمود

فیصل آباد(اے پی پی)چیئر مین آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن چوہدری خالد محمود چیمہ نے کہا ہے کہ بے پناہ چیلنجز کے باوجود معاشی استحکام حاصل کرنا ۔۔

حکومت کی قابل ذکر کامیابی ہے ،ترسیلات زر میں اضافے اور درآمدات کے حجم میں کمی سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا بوجھ کم ہوا ہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت کو سالانہ اربوں روپے خسارہ کرنے والے اداروں کی ہنگامی بنیادوں پر نجکاری کے لئے پیشرفت کرنی چاہیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں