خواتین کے لباس پرتنقیدبندکریں شرمیلا فاروقی کا حنا بیات کو جواب

خواتین کے لباس پرتنقیدبندکریں  شرمیلا فاروقی کا حنا بیات کو جواب

لاہور(شوبزڈیسک ) ہانیہ عامر اور یشما گِل اپنی دوست کی شادی کی مہندی میں دھوم مچاتی نظر آئیں تواداکارہ حنا خواجہ بیات نے تنقیدی تبصرہ کرتے ہوئے کہا، "کیا لوگوں کو قمیض نام کی چیز بھول گئی ہے۔

 ؟"جس پر سابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے حنا خواجہ بیات کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے انسٹاگرام سٹوری پر لکھا، "خواتین کے لباس کی بنیاد پر ان کا فیصلہ کرنا بند کریں۔ اگر ایسا ہے تو تمام مردوں کو شیروانی پہننی چاہیے ، نہ کہ سوٹ۔"

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں