جی ایم سویابین کی قانون سازی کے بعد امریکا سے درآمد شروع

جی ایم سویابین کی قانون سازی کے بعد امریکا سے درآمد شروع

کراچی(بزنس رپورٹر) انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی کی ڈی جی فرزانہ الطاف کا کہنا تھا کہ جینٹک اور موڈیفائڈ سویابین کی درآمد کے حوالے پارلیمنٹ نے قانون پاس کیا ہے۔۔

 اور طریقہ کار وضع ہوگیا ہے جسکے بعد سویا بین کی درآمد کی اجازت دی گئی ہے ۔ایک تقریب میں امریکی قونصل جنرل اسکاٹ بربوم کا کہنا تھا کہ امریکی سویابین پر پابندی سے پاکستان میں ڈیری سے منسلک اشیاء مہنگی ہوگئی تھی۔ دوسری جانب سولوینٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین شین محمود کا کہنا تھا کہ دو سال پاکستان نے مہنگی سویا بین خریدیہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں