مرتضیٰ وہاب کی توجہ میگا پروجیکٹس پر بنیادی مسائل نظر انداز، فراز الرحمٰن

کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان بزنس گروپ کے بانی اور سابق چیئرمین کاٹی فراز الرحمٰن نے کہا ہے کہ جب سے مرتضیٰ وہاب نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کا چارج سنبھالا ہے۔۔۔
میں نے سب سے پہلے سڑکوں کے گڑھے بھرنے اور نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کی تجویز دی تھی۔ مگر بدقسمتی سے ان کی توجہ صرف میگا پروجیکٹس پر مرکوز ہے، جبکہ عوام روزمرہ کے سنگین مسائل سے دوچار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کی خستہ حال سڑکیں، کھلے گٹر اور بند نالیاں شہریوں کیلئے شدید خطرہ بن چکی ہیں۔