پاکستان نے بھارت کی فوجی برتری کا جنازہ نکال دیا،شاہد رشید بٹ

پاکستان نے بھارت کی فوجی برتری کا جنازہ نکال دیا،شاہد رشید بٹ

اسلام آباد(اے پی پی)تاجر رہنما اوراسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا کہ۔۔۔

 پاکستان نے بھارتی جارحیت کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے اس کی فوجی برتری کا جنازہ نکال دیا ہے ،چند گھنٹوں میں بھارت کا جنگی غرور دفن ہو گیا اور مودی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گیا ،جس پر ساری مسلم دنیامیں جشن منایا جا رہا ہے ۔ہماری افواج نے بنیاد پرست مودی سرکار کی قلعی کھول دی ہے ،جس پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔  

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں