وفاقی چیمبرکے وفد کی امریکی سرکاری تجارتی ایجنسیوں سے ملاقات

وفاقی چیمبرکے وفد کی امریکی سرکاری تجارتی ایجنسیوں سے ملاقات

کراچی (این این آئی)وفاقی چیمبر کے وفد اور امریکی سرکاری تجارتی ایجنسیوں کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی۔

اس ملاقات میں فیڈریشن کی نمائندگی کرنے والے اراکین میں ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر اور یونائٹیڈ بزنس گروپ کے صدر زبیرطفیل، نائب صدر ایف پی سی سی آئی طارق خان جدون، ملک سہیل حسین، صدر اسلام آباد ویمن چیمبرثمینہ فاضل، افتخار خان، صدیق چوہدری، چوہدری نصیر، سفیر برائے تجارت و سرمایہ کاری واشنگٹن ڈی سی، امریکہ نجیب چوہدری، سید عون علی رضا ،جاوید اقبال شامل تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں