تیار ملبوسات کی برآمدا ت میں12.5فیصداضافہ

تیار ملبوسات کی برآمدا ت میں12.5فیصداضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)تیار ملبوسات کی برآمدا ت میں مارچ 2025 کے دوران 12.5 فیصد بڑھوتری ہوئی ۔ ادارہ شماریات کے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 90 ارب روپے تک بڑھ گیا۔

تیار ملبوسات کی برآمدا ت میں مارچ 2025 کے دوران 12.5 فیصد بڑھوتری ہوئی ۔ ادارہ شماریات کے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 90 ارب روپے تک بڑھ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں