مرکنٹائل ایکسچینج میں 43ارب کے 68942سودے

 مرکنٹائل ایکسچینج میں 43ارب کے 68942سودے

کراچی(بزنس رپورٹر) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج(پی ایم ای ایکس)میں 43ارب روپے کے سودے ہوئے ۔۔

گزشتہ  روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 68942رہی ۔ زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 27.398ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 6.553ارب روپے ،این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 2.523 ارب روپے اورپلاٹینم کے سودوں کیمالیت 2.241 ارب روپے یکارڈ کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں