پاک امریکہ معاہدہ ٹیکسٹائل کے شعبے کیلئے بڑی خوشخبری قرار

 پاک امریکہ معاہدہ ٹیکسٹائل کے شعبے کیلئے بڑی خوشخبری قرار

فیصل آباد(آن لائن)فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ریحان نسیم بھراڑہ نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان ہونے والے تاریخی تجارتی معاہدے پر۔۔۔

 وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خزانہ، اُن کی پوری معاشی ٹیم اور خاص طور پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کی انتھک کوششوں کو سراہتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاہدہ سے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات میں اضافہ ہوگا۔ ریحان نسیم نے معاہدے کو خاص طور پر ٹیکسٹائل کے شعبہ کیلئے بڑی خوشخبری قرار دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں