پاک قطر مضبوط اقتصادی تعلقات قائم کرنے کی اہمیت پر زور

پاک قطر مضبوط اقتصادی تعلقات قائم کرنے کی اہمیت پر زور

اسلام آباد(اے پی پی)اسلام آباد چیمبرکے صدر ناصر منصور قریشی نے پاکستان اور قطر کے مابین مضبوط اقتصادی تعلقات قائم کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

 جس میں دو طرفہ تجارت کو بڑھانے ، مشترکہ سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی اور پائیدار تجارتی نمو کو فروغ دینے کے لئے نجی شعبے کے تعاون سے فائدہ اٹھانے پر خصوصی توجہ دی گئی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دوحہ میں پاکستان قطر بزنس ایکسپو 2025 کے حالیہ کامیاب اختتام کے بعد اسلام آباد میں ایک خصوصی انٹرویو کے دوران کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں