پاکستان عظیم نعمت، حفاظت ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ،امان پراچہ

پاکستان عظیم نعمت، حفاظت ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ،امان پراچہ

کراچی (این این آئی)فیڈریشن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)کے نائب صدر محمدامان پراچہ نے یوم پاکستان کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اللہ کی ایک عظیم نعمت ہے۔۔۔

جس کی حفاظت ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے ،ایف پی سی سی آئی کا ہر ممبر یوم آزادی روایتی جوش وجذبہ کے ساتھ منارہا ہے اورپاکستان بھر کی بزنس کمیونٹی افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے جنہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیرقیادت نہ صرف جنگ میں بھارت کو عبرتناک شکست سے دوچار کیا بلکہ دنیا بھر میں پاکستانیوں کا سرفخر سے بلند ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں