ٹیکس ریٹرن نوٹیفکیشن جاری کیا جائے ،لاہور ٹیکس بار

ٹیکس ریٹرن نوٹیفکیشن جاری  کیا جائے ،لاہور ٹیکس بار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر آصف رانا نے ایف بی آرسے درخواست کی ہے کہ وہ ٹیکس سال 2025 کے حتمی انکم ٹیکس ریٹرن کی نوٹیفکیشن جاری کرے۔۔۔

 اور آئی آر آئی ایس ای فائلنگ سسٹم میں موجود تکنیکی مسائل کو فوری طور پر حل کرے تاکہ ٹیکس دہندگان کیلئے ہموار اور بروقت تعمیل ممکن بنائی جا سکے ۔آصف رانا نے کہا کہ قانونی مدت ختم ہونے کے باوجود حتمی ریٹرن ابھی تک جاری نہیں کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں