جیو لری سیکٹر کے تاجروں کو سہولتیں فراہم کی جائیں،فضل مقیم
پشاور(آن لائن)سرحد چیمبر کے صدر فضل مقیم نے کہا ہے کہ جیو لری سیکٹر سے وابستہ تاجر برادری ملک کی معاشی ترقی اور روزگار کے فرا ہمی میں میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔۔۔
اور حکومت اور ایف بی آرپر زور دیا کہ انہیں ریلیف اور سہولتیں فراہم کی جائیں۔ا نہو ں نے جیو لر ز بر دا ری کے پی ا و ایس سسٹم کے حوا لے سے تحفظا ت دور کر نے کا بھی مطا لبہ کیا۔ان خیالات کا اظہار ا نہو ں نے سر حد چیمبر کے ا سٹینڈ نگ کمیٹی بر ائے جیولرز فضل مقیم کے اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے کیا ۔