ستمبر میں ملکی برآمدات 11 فیصد گر گئیں

ستمبر میں ملکی برآمدات  11 فیصد گر گئیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی ٹی سی نے فواد انور کہا کہ ستمبر میں برآمدات 11 فیصد گر گئیں، جبکہ ملکی برآمدات پہلی ششماہی میں 3.4 فیصد کمی ہوئی ہے۔

چیئرمین پی ٹی سی نے کہا کہ ٹیکسٹائل برآمدات میں 2 فیصد کمی ہوئی، کاٹن برآمدات میں 7.8 فیصد کمی، نِٹ فیبرکس 29.5 فیصد گر گئیں، پاکستان عالمی مارکیٹ میں مسابقت کھو رہا ہے ۔چیئرمین پی ٹی سی نے کہا کہ حکومت نے اقدام نہ کئے تو برآمدی معیشت ناقابلِ تلافی نقصان سے دوچار ہو گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں