معاشی چیلنجز کو نظرانداز نہ کیا جائے ،میاں زاہد
کراچی (این این آئی)آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے میاں زاہد حسین نے کہا کہ۔۔۔
اسٹاک ایکسچینج کا ایک لاکھ 82 ہزارپوائنٹس کی تاریخی سطح عبورکرنا خوش آئند ہے جس میں گزشتہ سال 52 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ، تاہم حکومت کو معیشت میں ابھرتے ہوئے سنگین چیلنجز کونظراندازنہیں کرنا چاہیے ۔کاروباری برادری سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی شرح 5.6 فیصد پرمستحکم ہونا صنعتی شعبے کے لیے قرضوں کی لاگت میں دو فیصد کمی کا راستہ ہموارکررہا ہے ۔
ط