کاروں کی درآمدات 29.25 فیصد بڑھ گئیں

کاروں کی درآمدات 29.25 فیصد بڑھ گئیں

اسلام آباد(اے پی پی)کاروں کی درآمدات میں جنوری 2026 کے دوران 29.25 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 34.9 ملین ڈالر تک پہنچ گیا۔

اس طرح جنوری 2025 کے مقابلہ میں جنوری 2026 کے دوران 27 ملین ڈالر مالیت کی کاریں درآمد کی گئی تھیں۔ جنوری 2026  میں موٹر کاروں کی درآمدات میں 7.9 ملین ڈالر یعنی 29 فیصد سے زیادہ کی بڑھوتری ریکارڈ کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں